وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے متاثر فرانسیسی صدر ایمنوئل میخواں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔
مودی نے فرانسیسی صدر ایمنوئل میخواں کی جلد صحت یابی کی دعا کی - کورونا وائرس (کووڈ ۔19)
وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ کے ذریعے فرانسیسی صدر میخواں کے لیے جلد صحتیابی کی سعا کی۔
مودی نے فرانسیسی صدر ایمنوئل میخواں کی جلد صحت یابی کی دعا کی
وزیر اعظم مودی نے جمعرات کو ٹوئیٹ کیا کہ'میں اپنے پیارے دوست ایمانوئل میخواں کی جلد صحتیابی اور بہتر صحت یابی کی تمنا کرتا ہوں'۔
مزید پڑھیں:وزیراعظم مودی نے نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی خط بھیجا
وزیر اعظم نے فرانسیسی زبان میں ایک ٹوئیٹ میں فرانسیسی صدر میخواں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی ہے۔