اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Free UPSC Coaching Center in Karnataka: کرناٹک میں ہونہار طلباء کے لئے مفت یو پی ایس سی کوچنگ سینٹر قائم - فالکن انسٹی ٹیوشنز کے ڈائریکٹر عبد السبحان

کمپیٹیشن کے اس دور میں خاص طور پر سول سروسز کے میدان میں ملت کے نوجوانوں کو آگے لانے و انہیں قوم و ملت کا اثابہ بنانے کی غرض سے جنوبی ہند کا معروف تعلیمی ادارہ فالکن انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے "مفت یو پی ایس سی کوچنگ" کا آغاز عمل میں آیا۔ Falcon Institutions, a leading educational institution in South India

Free UPSC Coaching Center in Karnataka
کرناٹک میں ہونہار طلباء کے لئے مفت یو پی ایس سی کوچنگ سینٹر قائم

By

Published : Jan 25, 2022, 1:56 PM IST

بنگلور: مفت یو پی ایس سی کوچنگ کے آغاز کے موقع پر کوچنگ حاصل کر رہے طلباء نے نہایت خوشی کا اظہار کیا اور انہیں مہیا کی جارہی مفت کوچنگ و سہولیات کے لئے ادارے کا شکریہ ادا کیا۔

ویڈیو

آن لائن پر منعقدہ اس مفت یو پی ایس سی کوچنگ پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے معروف عالم دین مولانا مقصود عمران نے کہا کہ فالکن کی یہ پہل یقیناً قوم و ملت کے نوجوانوں کے خوابوں کی تعمیر کے لئے کافی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:

Free Telemedicine Covid Helpline: بنگلور فرینڈز ایند الائنز کی جانب سے 24x7 ٹیلی میڈیسین کووڈ مفت ہیلپ لائن



اس موقع پر فالکن انسٹی ٹیوشنز کے ڈائریکٹر عبد السبحان نے بتایا کہ ملک بھر سے آئے ان آئی اے ایس امیدواروں میں غیر مسلم مستحق طلبا بھی ہیں جو فالکن میں یو پی ایس سی ٹریننگ سے مستفیض ہو رہے ہیں۔ Abdul Subhan, director of Falcon Institutions

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details