اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Corruption in Agniveer Recruitment اگنی ویر بھرتی معاملہ میں بدعنوانی کرنے والے چار افراد گرفتار - بدعنوانی کرنے والے چار افراد گرفتار

مغربی یوپی کے 13 اضلاع کے امیدواروں کے لیے مظفر نگر میں اگنی ویر بھرتی کا آغاز 20 ستمبر سے چرن سنگھ اسپورٹس اسٹیڈیم میں ہوا تھا۔ بھرتی کے آغاز سے ہی آرمی انٹیلی جنس کو متحرک کر دیا گیا تھا۔Corruption in Agniveer Recruitment

اگنی ویر بھرتی معاملہ میں بدعنوانی کرنے والے چار افراد گرفتار
اگنی ویر بھرتی معاملہ میں بدعنوانی کرنے والے چار افراد گرفتار

By

Published : Sep 30, 2022, 12:19 PM IST

مظفرنگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں جاری فوج کی اگنی ویر بھرتی میں جعلی کاغذات تیار کر کے امیدواروں کو بھرتی کرنے میں مدد کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ آرمی انٹیلی جنس اور مقامی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چار جعلسازوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے اور جعلی کاغذات برآمد ہوئے ہیں۔ ان کے ذریعے کم عمری کے دستاویزات اور فرضی آدھار کارڈ تیار کیے جا رہے تھے۔Four persons arrested for corruption in Agniveer recruitment case in muzaffarnagar

اگنی ویر بھرتی معاملہ میں بدعنوانی کرنے والے چار افراد گرفتار

مزید پڑھیں:۔Agniveer Recruitment بریلی میں فرضی سرٹیفکیٹ سے اگنی ویر میں بھرتی کی کوشش، دو گرفتار


مغربی یوپی کے 13 اضلاع کے امیدواروں کے لیے مظفر نگر میں اگنی ویر بھرتی کا آغاز 20 ستمبر سے چرن سنگھ اسپورٹس اسٹیڈیم میں ہوا تھا۔ بھرتی کے آغاز سے ہی آرمی انٹیلی جنس کو متحرک کر دیا گیا تھا۔ آرمی انٹیلی جنس اور سول لائن پولیس نے سنجیدہ اقدامات اٹھائے ہوئے جعلی بھرتیوں میں امیدواروں کی مدد کرنے اور دھوکہ دہی کے معاملے میں چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ان کے ذریعے کم عمری کے دستاویزات اور فرضی آدھار کارڈ تیار کیے جا رہے تھے جو برآمد کیے گئی ہیں

ABOUT THE AUTHOR

...view details