اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مظفر نگر: سڑک حادثے میں چار افراد کی موت - چار افراد کی موت ہوگئی

ہلاک ہونے والے سبھی افراد تتاوی تھانہ علاقے کے رہائشی ہیں اور وہ کار سے میرٹھ جا رہے تھے۔ اسی دوران سرائے گیٹ کے پاس ان کی کار کی ٹرک ٹکر ہو گئی۔

Four killed in road accident in muzaffarnagar  muzaffarnagar road accident  road accident in up news  Four people died in road accident  etv bharat urdu news  سڑک حادثے میں چار افراد کی موت  سبھی تتاوی تھانہ علاقے کے رہائشی ہیں  وہ کار سے میرٹھ جا رہے تھے  سرائے گیٹ کے پاس کار اور ٹرک کے مابین تصادم  چار افراد کی موت ہوگئی  ٹرک اور کار کے مابین زبردست تصادم
سڑک حادثے میں چار افراد کی موت

By

Published : Nov 12, 2021, 5:56 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ علاقہ پھگانا میں آج صبح ایک ٹرک اور کار کے مابین زبردست تصادم ہوگیا، جس میں چار افراد ہلاک ہوگئے جن میں دو خواتین، ایک مرد اور ایک معصوم بچی شامل ہے۔

ہلاک ہونے والے سبھی تتاوی تھانہ علاقے کے رہائشی ہیں اور وہ کار سے میرٹھ جا رہے تھے، اسی دوران سرائے گیٹ کے پاس ان کی کار کی ٹرک سے ٹکر ہو گئی ہے۔

سڑک حادثے میں چار افراد کی موت

مزید پڑھیں:۔آندھراپردیش میں سڑک حادثہ، دو ہلاک

پولیس کے اعلیٰ افسران نے موقع پر پہنچ کر جائے حادثہ کا جائزہ لیا۔ پولیس نے ٹرک کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details