اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Founder VC of BGSBU Masud Choudhary ماہر تعلیم ڈاکٹر مسعود احمد چودھری کا انتقال - Ex VC BGSBU Masud Choudhary passes away at 78

بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی کے بانی وائس چانسلر ڈاکٹر مسعود احمد چودھری کا آج علی الصبح جموں کے گاندھی نگر میں واقع ان کی رہائش گاہ میں انتقال ہوگیا۔ Ex-VC BGSBU Masud Choudhary passes away at 78

ماہر تعلیم ڈاکٹر مسعود احمد چودھری کا انتقال
ماہر تعلیم ڈاکٹر مسعود احمد چودھری کا انتقال

By

Published : Dec 16, 2022, 2:32 PM IST

Updated : Dec 16, 2022, 5:38 PM IST

جموں و کشمیر پولیس کے ریٹائرڈ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل و ممتاز سماجی کارکن و ماہر تعلیم اور راجوری کی بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی کے بانی وائس چانسلر ڈاکٹر مسعود احمد چودھری کا آج علی الصبح جموں کے گاندھی نگر میں واقع ان کی رہائش گاہ میں انتقال ہوگیا۔ وہ 78 سال کے تھے۔ Founder VC of BGSBU Masud Choudhary passes away

ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ آج شام 4 بجے جموں و کشمیر گجر دیش چیریٹیبل ٹرسٹ میں ادا کی جائے گی۔

مسعود احمد چودھری نے درج فہرست قبائل اور سماج کے پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا اور ان میں تعلیم کو فروغ دیا۔

Last Updated : Dec 16, 2022, 5:38 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details