اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Obama Tests Positive: براک اوباما کورونا وائرس سے متاثر

امریکہ کے سابق صدر براک اوباما کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں جب کہ ان کی اہلیہ مشیل اوباما کا ٹیسٹ منفی آیا ہے حالانکہ دونوں نے کورونا ویکسین لے لی تھی۔ Michelle Obama has Tested Negative

براک اوباما کورونا وائرس سے متاثر
براک اوباما کورونا وائرس سے متاثر

By

Published : Mar 14, 2022, 9:40 AM IST

Updated : Mar 14, 2022, 11:53 AM IST

امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے اطلاع دی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں، اوباما نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول مشیل اوباما کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ Former US President Barack Obama Tests Positive for COVID-19

انہوں نے بتایا کہ "وہ کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ ان کے گلے میں کچھ دنوں سے خارش تھی، لیکن دوسری صورت میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں۔ میں اور مشیل نے کورونا ویکسین لے لی تھی حالانکہ مشیل کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ ہم نے اس کی اطلاع اس لئے دی ہے تاکہ اگر کسی نے کورونا کی ویکسین نہیں لی ہے تو وہ ضرور لے لے۔

مزید پڑھیں:۔S African President Tests Positive for COVID: جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا کورونا سے متاثر، پی ایم مودی نے جلد صحت یابی کی دعا کی

وہیں وزیراعظم نریندر مودی نے اوباما کی صحت یابی کی دعا اور ان کے گھر والوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Last Updated : Mar 14, 2022, 11:53 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details