کیرل کی سابق وزیر اور جنتی پتیا سمرکشنا سمیتی کی رہنما، کے آر گوریما کا انتقال ہوگیا۔ وہ 101 برس کی تھیں۔ کچھ دن قبل وہ جسمانی بیماریوں کے سبب اسپتال میں داخل ہوئی تھیں۔خون میں شدید انفیکشن کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوئی۔
سابق وزیر،کے آر گوریما کا انتقال - اردو نیوز کیرالہ
کے آر گوریما کیرل کی پہلی وزیر محصول تھیں۔ وہ کیرالہ میں کمیونسٹ تحریک کی بانی رہنماؤں میں سے ایک تھیں۔ ان کی شادی ٹی وی تھامس سے ہوئی ، جو ایک اہم کمیونسٹ رہنما تھے۔
Veteran communist leader and former Kerala minister K R Gowriamma no more
وہ کیرل کی پہلی وزیر محصول تھیں۔ وہ کیرالہ میں کمیونسٹ تحریک کی بانی رہنماؤں میں سے ایک تھیں۔ ان کی شادی ٹی وی تھامس سے ہوئی ، جو ایک اہم کمیونسٹ رہنما تھے۔