اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر گرفتار - بی ایس پی رکن پارلیمان اتل رائے

سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر پر سپریم کورٹ کے باہر خود کشی کرنے والی لڑکی کو اکسانے کا الزام ہے۔

amitabh
سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر گرفتار

By

Published : Aug 27, 2021, 3:35 PM IST

Updated : Aug 27, 2021, 10:04 PM IST

سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر اور بی ایس پی رکن پارلیمان اتل رائے کو حضرت گنج کوتوالی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دونوں پر سپریم کورٹ کے سامنے لڑکی کو خود کشی کے لیے اکسانے کا الزام ہے۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

یوگی حکومت شراب مافیا پر مہربان ہے: پرینکا

سپریم کورٹ کے باہر خود سوزی کرنے کے معاملے میں ایس آئی ٹی نے سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر اور بی ایس پی رکن پارلیمان اتل رائے پر جمعہ کے روز حضرت گنج کوتوالی میں مقدمہ درج کرایا۔ کیس درج ہونے کے چند گھنٹوں میں حضرت گنج پولیس نے امیتابھ ٹھاکر کو گرفتار کر لیا۔

Last Updated : Aug 27, 2021, 10:04 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details