اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اندور: وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر خانقاہوں اور عبادت گاہوں میں کھانا تقسیم - اردو نیوز اندور

وزیر اعظم نریندر مودی کی یوم پیدائش کا دن 17 ستمبر تو ہے مگر ان کے چاہنے والوں نے تقریبات کا آغاز شب سے ہی کر دیا ہے۔ ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کا 17 ستمبر کو یوم پیدائش کا دن جو ملک بھر میں منایا جائے گا۔ وہیں ان کے چاہنے والوں نے صنعتی شہر اندور میں ان کے 71 ویں یوم پیدائش کے جشن کا آغاز شب سے ہی کر دیا ہے۔

food distribution to needy on pm modi birthday in indore
وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر خانقاہوں اور عبادت گاہوں میں کھانا تقسیم

By

Published : Sep 17, 2021, 12:26 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں وزیر اعظم کی سالگرہ کے موقع پر عبادت گاہوں اور خانقاہوں میں صاف صفائی اور ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔ وہیں ان کی عمر درازی کے لیے دعائیں بھی کی جارہی ہیں۔

ربکھیں ویڈیو

اندور وقف بورڈ کے ضلع صدر ڈاکٹر شکیل راج نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی یوم پیدائش کا دن 17 ستمبر کو ہے، ایسے میں ہم لوگوں نے ان کے پیدائش پر خانقاہ عبادت گاہوں کی صاف صفائی اور ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی دعائیں کر رہے ہیں کہ ان کی سرپرستی ہمیشہ برقرار رہے۔

مزید پڑھیں:

وزیراعظم مودی نے'من کی بات' کے لیے لوگوں سے تجاویز طلب کیں

وہی بھارتی جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے منظور احمد نے کہا کی کل ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی کی یوم پیدائش کا دن ہے جنہوں نے ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کیا ہے ایسے وزیر اعظم کی یوم پیدائش پر ہم خانقاہوں صاف صفائی کا دور جاری رکھا ہے وہی ضرورت مندوں میں کھانا بھی تقسیم کر رہے ہیں اقلیتی مورچہ 17 ستمبر کو بھی تقریبات کا انعقاد کرے گا اور عمر درازی کے لیے دعا کرتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details