مغربی بنگال اسمبلی میں بجٹ سیشن West Bengal Assembly Session کا پہلا دن تھا. پہلے دن گورنر جگدیپ دھنکر نے تمام ارکان اسمبلی کا استقبال کیا اور سیشن کو کامیابی کے ساتھ چلانے کا مشورہ دیا. On the first day, Governor Jagdeep Dhankar received all the members of the Assembly
اسمبلی سیشن کے پہلے دن گورنر جگدیپ دھنکر نے اسمبلی کو خطاب کرنے کے بجائے اپنی تقریر کو ٹیبل کیا اور تمام ارکان سے اس پر عمل درآمد کرنے کا مطالبہ کیا.
First Day of the West Bengal Assembly Session was a Tumultuous Affair: مغربی بنگال اسمبلی سیشن کا پہلا دن ہنگامے کی نذر
مغربی بنگال اسمبلی West Bengal Assembly Session میں بجٹ سیشن کا پہلا دن حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور اپوزیشن جماعت بی جے پی کے ارکان اسمبلی کے درمیان زبردست ہنگامہ کی نذر ہو گیا. First Day of the West Bengal Assembly Session was a Tumultuous Affair
مغربی بنگال اسمبلی سیشن کا پہلا دن ہنگامے کی نذر
یہ بھی پڑھیں:
واضح رہے کہ گزشتہ اسمبلی سیشن میں مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے ریاستی حکومت پر انہیں خطبہ کرنے کا موقع نہیں دینے کا الزام لگایا تھا. اس مرتبہ اسمبلی سیشن سے پہلے گورنر اور اسمبلی کے اسپیکر کی ملاقات ہوئی تھی جس میں اسمبلی سیشن اور گورنر کے خطبے کو راست نشر کرنے کی بات ہوئی تھی.