اس حادثے میں سات افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ آگ لگتے ہی فائر بریگیڈ عملہ جائے حادثے پر پہنچا اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
پونے: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک
اس حادثے میں سات افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ آگ لگتے ہی فائر بریگیڈ عملہ جائے حادثے پر پہنچا اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔