نئی دہلی:جامعہ ملیہ اسلامیہ نے طلبا کی سہولت کے لیے آن لائن فارم بھرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ Jamia Millia Islamia Admission۔سی یو ای ٹی داخلہ فارم بھرنے کی آخری تاریخ 13 مئی سے بڑھاکر 25 مئی کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے پی ایچ ڈی کے علاوہ جامعہ کے تمام پوسٹ گریجویٹ/ انڈر گریجویٹ/ پی جی ڈپلومہ/ ڈپلومہ/ ایڈوانسڈ ڈپلومہ کورسز کے تعلیمی سیشن 2022-2023 کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ Extension of Date for Filling up Online Forms in the Jamia Millia
Extension of Date for Filling up Online Forms in the Jamia Millia: جامعہ میں آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع - ای ٹی وی بھارت اردو خبر
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے آن لائن فارم بھرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان ہے۔ اعلان کے مطابق داخلہ فارم بھرنے کی آخری تاریخ 13 مئی سے بڑھاکر 25 مئی کردی گئی ہے۔ Extension of Date for Filling up Online Forms in the Jamia Millia
15281778
یہ بھی پڑھیں:
ڈی اور فارن نیشنل/این آر آئی وارڈ۔ آن لائن داخلہ فارم بھرنے کی آخری تاریخ 13 مئی 2022 سے 25 مئی 2022 تک بڑھانے کی منظوری دی گئی ہے۔ وہ درخواست دہندگان جنہوں نے CUET کے تحت جامعہ کورسز کے لیے درخواست دی ہے، وہ بھی 25.05.2022 تک جامعہ امتحانات کی ویب سائٹ پر JMI رجسٹریشن فارم بھرسکتے ہیں۔