مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی Maulana Azad National Urdu University، نظامت فاصلاتی تعلیم کے فالو آن کورسز کے طلبہ کے لیے فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں دیرانہ فیس کے ساتھ 11 دسمبر تک مزید توسیع کی گئی ہے۔
ایسے طلبہ جنہوں نے سال دوم یا سال آخر کا ابھی تک رجسٹریشن نہیں کیا ہے وہ یونیورسٹی ویب سائٹ manuu.edu.in پر دیرانہ فیس کی ادائیگی کے ساتھ رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔