ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے اسمبلی حلقہ کندرکی سے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی رضوان نے ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں بی جے پی کی حکومت تھی جس سے ہمارے اسمبلی حلقہ میں کام کاج کافی متاثر رہا کیونکہ حکومت نے علاقہ کی ترقی کے لئے فنڈ نہیں دئے جس کی وجہ سے علاقہ کی ترقی نہیں ہوسکی۔ Exclusive Interview With MLA Haji Rizwan
MLA Haji Rizwan On BJP: 'ریاست میں بی جے پی حکومت تھی جس سے علاقے میں ترقی نہیں ہوئی' - حاجی رضوان نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی
رکن اسمبلی حاجی رضوان نے کہا کہ ہم نے کئی بار حکومت کو فنڈ کے لئے تجویز بھیجی لیکن کسی بھی کام کے لیے حکومت کی طرف سے منظوری نہیں دی گئی۔ ہم نے اپنے علاقے میں جو بھی کام کئے وہ اپنے ذاتی خرچ پر کئے ہیں۔ Exclusive Interview With MLA Haji Rizwan

'ریاست میں بی جے پی حکومت تھی جس سے علاقے میں ترقی نہیں ہوئی'
'ریاست میں بی جے پی حکومت تھی جس سے علاقے میں ترقی نہیں ہوئی'
انہوں نے کہا کہ ہم نے کئی بار حکومت کو فنڈ کے لئے تجویز بھیجی لیکن کسی بھی کام کے لیے حکومت کی طرف سے منظوری نہیں دی گئی۔ ہم نے اپنے علاقے میں جو بھی کام کئے وہ اپنے ذاتی خرچ پر کئے ہیں۔
حاجی رضوان نے کہا کہ اگر اس بار ہماری حکومت بنتی ہے اور میں دوبارہ رکن اسمبلی منتخب ہوتا ہوں تو تمام ادھورے کام کو پورا کیا جائے گا، کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاون تھا لیکن ہم نے ہرممکن غریبوں کی مدد کی اور کسی کو مایوس نہیں کیا۔