ضلع اننت ناگ کے مہندی کدل اشاجی پورہ بائی پاس سڑک کے کنارے میونسپل حکام کی جانب سے شہر کا کوڑا کرکٹ جمع کیا جاتا تھا۔ مہندی کدل اشاجی پورہ ضلع کا ایک اہم مقام ہے اس مقام کے ایک طرف وزیر باغ اور دوسری طرف اسپورٹس اسٹیڈیم ہے۔ گورنمنٹ میڈیکل کالج کی سڑک بھی یہاں سے ہوکر گزرتی ہے۔ دوسری جانب گاربیج کلیکشن مرکز برنگی ندی کے کنارے پر موجود تھا۔
'ای ٹی وی بھارت عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں کلیدی کردار نبھارہا' - عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں ای ٹی وی بھارت کا کلیدی کردار
ای ٹی وی بھارت کی خبر کے بعد حکام کی جانب سے علاقے کو صاف و شفاف رکھنے کے لیے، لیے گئے فیصلوں سے عوام نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 'ای ٹی وی بھارت عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔
ای ٹی وی بھارت عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں کلیدی کردار نبھا رہا
مزید پڑھیں:سرینگر: نجی اکیڈمیوں کے ذریعے غیر روایتی کھیلوں کو فروغ
ای ٹی وی بھارت کی خبر کے بعد حکام کی جانب سے علاقے کو صاف و شفاف رکھنے کے لیے، لیے گئے فیصلوں سے عوام نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ای ٹی وی بھارت عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کلیدی کردار نبھارہا ہے اور ساتھ ساتھ میونسپل حکام کے اس اقدام کی تعریف کی جارہی ہے اور امید ظاہر کی جارہی ہے کہ میونسپل حکام شہر کو صاف رکھنے میں مزید اقدامات اٹھائیں گے۔