اننت ناگ: انکاؤنٹر میں عسکریت پسند ہلاک، پولیس اہلکار زخمی
انکاؤنٹر
03:28 October 11
اننت ناگ: انکاؤنٹر میں عسکریت پسند ہلاک، پولیس اہلکار زخمی
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کھاگنڈ ویری ناگ علاقے میں پیر کی علی الصبح عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں ایک نامعلوم عسکریت پسند ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔ جب کہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔ علاقے میں آپریشن جاری ہے۔
Last Updated : Oct 11, 2021, 10:52 AM IST