کویت نیوز ایجنسی نے بتایا کہ امیر نے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ نئی کابینہ کے قیام تک نگراں کے طور پر کام کرتی رہے۔ وزیراعظم اور دیگر وزراء نے 8 نومبر کو اپنا استعفی سونپ دیا تھا۔
امیر نے 24جنوری کو شیخ صباح الحمد الصباح کو وزیراعظم مقرر کیا تھا۔ وہیں 2مارچ کو امیر نے وزیراعظم کی قیادت میں نئی حکومت بنانے کی ہدایت جاری کی تھی۔