اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ورا ورا راؤ کی عبوری ضمانت منظور - ممبئی ہائی کورٹ ورورا راؤ کی عبوری ضمانت منظور

ممبئی ہائی کورٹ نے انقلابی شاعر ورا ورا راؤ کی چھ ماہ کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

ورورا راؤ کی عبوری ضمانت منظور
ورورا راؤ کی عبوری ضمانت منظور

By

Published : Feb 22, 2021, 12:06 PM IST

Updated : Feb 22, 2021, 2:52 PM IST

ممبئی ہائی کورٹ نے پیر کے روز طبی وجوہات کی بنیاد پر انقلابی شاعر و سماجی کارکن ورا ورا راؤ کی چھ ماہ کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔

عدالت نے انہیں اس شرط پر ضمانت دی ہے کہ وہ ممبئی ہی میں رہیں گے اور تفتیش کے لیے حاضر رہیں گے۔

واضح رہے کہ یکم جنوری 2018 کو بھیما کورے گاؤں میں ہوئے تشدد کے الزام میں تیلگو شاعر اور سماجی کارکن کو گرفتار کیا گیا تھا۔اس تشدد میں ایک پولیس اہلکار کی موت ہوگئی تھی۔

Last Updated : Feb 22, 2021, 2:52 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details