اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ایک شاعر سریز: ندیم فرّخ سے خاص گفتگو

ہندوستان کے مشہور و معروف شاعر، نظامت کے لیے انڈیا بک آف ریکارڈ ہولڈر اور امیر خسرو فاؤنڈیشن کے چیئرمین ندیم فرّخ نے ای ٹی وی بھارت اردو کے پروگرام ایک شاعر سریز میں خاص گفتگو کی۔

Special conversation with poet Nadeem Farrukh
مرادآباد: شاعر ندیم فرّخ سے خاص گفتگو

By

Published : Nov 13, 2021, 6:59 PM IST

شاعر ندیم فرّخ کا تعلق اتر پردیش کی سرزمین کاس گنج سے ہے۔ ندیم فرّخ نے غزلوں اور نظموں کے کئی مجموعے لکھے ہیں۔ شاعر ندیم فرّخ نے ای ٹی وی بھارت سے خاص گفتگو کرتے ہوئے اپنے کچھ اشعار بھی پیش کیے۔

ویڈیو دیکھیں

ہجرت نہ کی تو لوگوں نے غدّار کہہ دیا
اے ملک ہم تو تیری محبت میں مر گئے

ہمیں دیکھو کہ اب تک ہوش ہم اپنے سنبھالے ہیں
اگر تم اس جگہ ہوتے تو پاگل ہو گئے ہوتے

شاعر ندیم فرّخ نے اردو پر اپنے خیالات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی اردو زبان کو پڑھنا، لکھنا اور سمجھنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہم نہیں سمجھیں گے تو کون سمجھے گا۔ ہمیں ہی اپنے بچوں کو اردو پڑھانا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

ایک شاعر سریز: اسیم مچھلی شہری سے گفتگو

ABOUT THE AUTHOR

...view details