اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Eid ul Adha 2022: ملک بھر میں نماز عیدالاضحی ادا کی گئی

آج ملک کے مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کر رہے ہیں۔ ملک کے مختلف مقامات پر مسلمانوں نے عیدالاضحیٰ کی نماز کا اہتمام کیا اور رضائے الٰہی کے لیے قربانی پیش کر رہے ہیں۔ Eid ul Adha is being celebrated across the country today

ملک بھر میں نماز عیدالاضحی ادا کی گئی
ملک بھر میں نماز عیدالاضحی ادا کی گئی

By

Published : Jul 10, 2022, 9:15 AM IST

ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی۔ ملک میں خوشحالی کی دعا مانگی گئی جہاں عید کی خوشی میں ایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارکباد دی گئی اور اسی کے بعد اللہ کی راہ میں قربانی کا عمل شروع ہوا۔ Eid ul Adha celebrated across the country

ملک کے گوشے گوشے میں مسلمان نماز دوگانہ ادا کرنے ساتھ ساتھ بارگاہ الٰہی میں قربانی پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر مسلمانان ہند ملک وقوم کی ترقی و خوشحالی، سماجی خیر سگالی اور بھائی چارے کی دعائیں کر رہے ہیں۔

عید قرباں کے موقع پر صدر جمہوریہ، وزیراعظم اور دیگر سینئر رہنماؤں اور سرکردہ علمائے دین نے عید الاضحیٰ کی مبارک باد اور ملک و ملت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details