بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ نے مغربی اتر پردیش میں ضلعی اور مہا نگر صدور کا اعلان کیا ہے۔
احسان خان کو نوئیڈا مہا نگر میں ضلعی صدر کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
وسیم خان کو گوتم بدھ نگر کا ضلعی صدر بنایا گیا ہے۔
بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی صدر کنور باسط علی نے مغربی یوپی کے 16 ضلعی صدور کی فہرست جاری کی ہے۔
انہوں نے غازی آباد کے ضلعی صدر ڈاکٹر صولت پاشا کو بنایا گیا ہے۔