اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

By Elections to 7 Assembly Seats سات سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان - تین نومبر کو ووٹنگ سات کو گنتی

الیکشن کمیشن نے مختلف ریاستوں کی سات اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ اعلان کے مطابق پولنگ 3 نومبر کو جب کہ گنتی 7 نومبر کو ہوگی۔ By elections to 7 Assembly seats

EC announces by-polls to 7 assembly constituencies
سات سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان

By

Published : Oct 3, 2022, 1:36 PM IST

Updated : Oct 3, 2022, 2:54 PM IST

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے چھ ریاستوں کی سات اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ ان ریاستوں کی اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات اگلے ماہ ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی ووٹوں کی گنتی کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ Election Commission announces bypolls

مختلف ریاستوں کی 7 اسمبلی سیٹوں پر 3 نومبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے، جب کہ ووٹوں کی گنتی 6 نومبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مہاراشٹر کی ایک، بہار کی دو، ہریانہ کی ایک، اتر پردیش کی ایک، تلنگانہ کی اور اڈیشہ کی ایک سیٹ پر ضمنی انتخابات تین نومبر کو ہوں گے۔

Last Updated : Oct 3, 2022, 2:54 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details