مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے لیہہ اور کرگل اضلاع میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ دو درج کی گئی ہے، نیشنل سنٹر فار سیسمولوجی کے مطابق یہ زلزلہ صبح 9:16 بجے آیا ہے۔
مزید پڑھیں:۔جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے