جموں و کشمیر انتظامیہ نے دبئی حکومت کے ساتھ پیر کے روز میمورنڈم اف انڈرسٹینڈنگ (ایم او یو) پر دستخط کئے ہیں۔ اس ایم او یو سے مرکزی زیر انتظام خطے میں ریئل اسٹیٹ، انڈسٹریل پارک، میڈیکل کالجز، ہسپتال اور انفورمیشن ٹیکنالوجی ٹاورز کو فروغ دیا جائے گا۔
سرینگر کے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ہمراہ مرکزی وزیر کامرس اینڈ انڈسٹری پیوش گویال نے مخصوص صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "میرے دبئی کے حالیہ دورے کے دوران سلطان احمد نے جموں و کشمیر میں ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی دکھائی تھی اور آج نتائج آپ کے سامنے ہیں۔"
دبئی جموں و کشمیر میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے تیار ہے: پیوش گوئل - جموں و کشمیر انتظامیہ
سرینگر کے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ہمراہ مرکزی وزیر کامرس اینڈ انڈسٹری پیوش گوئل نے مخصوص صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "میرے دبئی کے حالیہ دورے کے دوران سلطان احمد نے جموں و کشمیر میں رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی دکھائی تھی اور آج نتائج آپ کے سامنے ہیں۔"
دبئی جموں و کشمیر میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے تیار ہے
مزید پڑھیں:کولگام میں پھر عسکریت پسندوں کا حملہ، دو غیر مقامی مزدور ہلاک، ایک زخمی
اُن کا مزید کہنا تھا کہ "اب دبئی کی عوام جموں و کشمیر میں سیر و تفریح کے لئے آئے گئی اور یہاں کی سیاحت کو فروغ ملے گا۔