اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Indian Bait ul Mal Programme in Gulbarga مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کے رشتوں کیلئے دوبدو پروگرام - انڈیا بیت المال

انڈیا بیت المال ضلع گلبرگہ کے نائب صدر محمد اقبال نے کہا کہ اس مرتبہ دو ہزار سے زائد لڑکوں اور لڑکیوں کے والدین اور سرپرستوں نے شرکت کرکے رشتوں کے رجسٹریشن کروائے ہیں اور کئی لڑکوں اور لڑکیوں کے رشتے بھی طے ہوئے ہیں۔ Programme Organized by indian bait ul mal

انڈیا بیت المال کے زہر اہتمام مسلم لڑکے لڑکیوں کے رشتوں  کے لئے دوبدو پروگرام کا انعقاد
انڈیا بیت المال کے زہر اہتمام مسلم لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کے لئے دوبدو پروگرام کا انعقاد

By

Published : Oct 7, 2022, 12:53 PM IST

Updated : Oct 7, 2022, 1:00 PM IST

گلبرگہ: ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں انڈیا بیت المال کے زیر اہتمام مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کے رشتوں کے لیے ہر سال دو بدو پروگرام منعقدکرتا آرہا ہے۔ رواں سال بھی یہاں کے مغل فنگشن ہال میں پانچواں دوبدو پرگرام کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر انڈیا بیت المال ضلع گلبرگہ کے نائب صدر محمد اقبال نے کہا کہ اس مرتبہ دو ہزار سے زائد لڑکوں اور لڑکیوں کے والدین اور سرپرستوں نے شرکت کرکے رشتوں کے رجسٹریشن کروائے ہیں اور کئی لڑکے اور لڑکیوں کے رشتے بھی طے ہوئے ہیں۔ Program Organized by indian bait ul mal

مسلم لڑکے اور لڑکیوں کے رشتوں کے لئے دوبدو پروگرام کا انعقاد

مزید پڑھیں:۔Counseling For Bride and Groom ایم پی میں طلاق اور خلع کے بڑھتے معاملے شادی سے قبل دولہا اور دلہن کی کونسلنگ

اس خدمات کو انڈیا بیت المال بغیر کسی معاوضہ کے اس خدمات کو انجام دے رہا ہے، جس سے اقلیتی طبقے کے لڑکوں و لڑکیوں کی شادی کرنے میں آسانی ہوسکے۔

Last Updated : Oct 7, 2022, 1:00 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details