اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Pakistani Boat Captured: کوسٹ گارڈ نے پاکستانی کشتی کو حراست میں لیا، 280 کروڑ روپے کی ہیروئن برآمد - pakistani boat captured news

بھارتی کوسٹ گارڈ اور گجرات کے انسداد دہشت گردی دستے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بحیرۂ عرب میں بھارتی آبی حدود میں ایک پاکستانی کشتی کو حراست میں لے لیا۔ اس کشتی پر عملے کے نو ارکان سوار ہیں۔ Drugs worth 300 crore were seized from Kutch, 9 Pakistanis arrested

کوسٹ گارڈ نے پاکستانی کشتی کو حراست میں لے کر 280 کروڑ روپے کی ہیروئن برآمد کر لی
کوسٹ گارڈ نے پاکستانی کشتی کو حراست میں لے کر 280 کروڑ روپے کی ہیروئن برآمد کر لی

By

Published : Apr 25, 2022, 2:10 PM IST

نئی دہلی:۔ بھارتی کوسٹ گارڈ اور گجرات کے انسداد دہشت گردی دستے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بحیرۂ عرب میں بھارتی آبی حدود میں ایک پاکستانی کشتی کو حراست میں لے لیا۔ اس کشتی پر عملے کے نو ارکان سوار ہیں۔ کشتی سے 280 کروڑ روپے کی ہیروئن ضبط کی گئی ہے۔ دفاعی ترجمان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں بھارتی آبی حدود میں پاکستان کی الحج کشتی کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس کشتی پر عملے کے نو ارکان سوار ہیں۔ تفتیش میں کشتی پر 280 کروڑ روپے کی ہیروئن پائی گئی ہے۔Drugs worth 300 crore were seized from Kutch, 9 Pakistanis arrested۔ ترجمان نے بتایا کہ کشتی کو تحویل میں لینے کے بعد مزید تفتیش کے لیے جاکھو لایا جا رہا ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details