عالمی شہرت یافتہ World renowned ممتاز عالم دین Prominent scholar مولانا محمد یوسف اصلاحی کی ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان میں ان کی تدفین عمل میں آئی۔ مولانا کا 21 دسمبر کی علی الصبح تقریباٌ 3 بجے انتقال ہو گیا تھا۔ مولانا یوسف اصلاحی کے چھوٹے فرزند محمد سعود اختر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مولانا گھریلو زندگی سے متعلق کئی باتوں کا تذکرہ کیا۔
Domestic Life Of Maulana Yusuf Islahi: بزبان فرزند مولانا یوسف اصلاحی کی گھریلو زندگی پر ایک نظر
جامعۃ الصالحات رامپور Jamiatus-Salehat, Rampur کے ناظم اعلیٰ، معروف عالم دین، ماہنامہ ذکریٰ کے ایڈیٹر، متعدد مقبول کتابوں کے مصنف مولانا محمد یوسف اصلاحی Maulana Yusuf Islahi طویل علالت کے بعد 21 دسمبر 2021 کی علی الصبح تقریباً 3 بجے حرکت قلب بند ہو جانے کے سبب اپنے پیچھے ہزاروں سوگواروں کو چھوڑ کر اس دنیائے فانی سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو گئے۔
بزبان فرزند مولانا یوسف اصلاحی کی گھریلو زندگی پر ایک نظر
jamiatus salehat founder yousuf islahi family life yousuf islahi buried in rampur up
- مزید پڑھیں:Brief introduction of Maulana Yusuf Islahi: مولانا یوسف اصلاحی کی حیات و خدمات کا مختصر تعارف
وہ ایک لمبے عرصہ سے عمر کے آخری پڑاؤ تک جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوری کے رکن رہے۔ مولانا کے درس قرآن انٹرنیٹ پر وافر مقدار میں ہیں۔ آداب زندگی، آسان فقہ مولانا کی شہرۂ آفاق کتابیں ہیں۔
Last Updated : Dec 22, 2021, 2:21 PM IST