جموں و کشمیر میں ہائر ایجوکیشن شعبہ نے کالجوں و دیگر تعلیمی اداروں کے منتظمین کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاکہ وہ مرکزی حکومت کی جانب سے 14جنوری کو منعقدہ سوریہ نمسکار پروگرام میں آن لائن شرکت کریں۔ Director Colleges Issues Order On Surya Namaskar
Director Colleges Issues Order On Surya Namaskar:سوریہ نمسکار پروگرام میں آن لائن شرکت کا حکم - سوریہ نمسکار پروگرام کی خبر
ڈائر یکٹر کالجز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں تعلیمی اداروں کے اعلیٰ حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ لنک کے ذریعہ آن لائن شرکت کریں۔ Director Colleges Issues Order On Surya Namaskar
سوریہ نمسکار پروگرام میں آن لائن شرکت کا حکم
آزادی کے امرت مہا اتسو کے سلسلہ میں 14جنوری کو منعقد ہو نے والے سوریہ نمسکار تقریب میں شرکت کے سلسلہ میں ڈائر یکٹر کالجز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں تعلیمی اداروں کے اعلیٰ حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ لنک کے ذریعہ آن لائن شرکت کریں۔