اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

JP Nadda and Rajnath singh Tests Positive for Covid-19: راجناتھ سنگھ اور جے پی نڈا کورونا متاثر ہوئے - راجناتھ سنگھ اور جے پی نڈا کورونا مثبت

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا کورونا مثبت JP Nadda and Rajnath singh Tests Positive for Covid-19 پائے گئے ہیں۔ اس بات کی اطلاع انہوں نے بذریعہ ٹویٹر دی ہے۔

راجناتھ سنگھ اور جے پی نڈا کورونا متاثر ہوئے
راجناتھ سنگھ اور جے پی نڈا کورونا متاثر ہوئے

By

Published : Jan 10, 2022, 4:41 PM IST

Updated : Jan 10, 2022, 10:17 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما راجناتھ سنگھ اور پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے بذریعہ ٹویٹ اس بات کی اطلاع دی ہے کہ ان کی کورونا کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کی وجہ ان دونوں نے خود کو ہوم کوارنٹین کرلیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

دونوں رہنماؤن نے مزید یہ بھی کہا کہ 'جو لوگ حال ہی میں میرے رابطے میں آئے ہیں، میں ان تمام لوگوں سے درخواست کرتا ہوں اپنا کورونا ٹیسٹ کروائیں، نیز خود کو آئسولیٹ کریں۔

Last Updated : Jan 10, 2022, 10:17 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details