ملک میں جان لیوا اور ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس ’کووڈ19‘کی رفتار میں مسلسل کمی کے درمیان اس وبا سے یومیہ اموات کی تعداد ایک ہزار سے بھی کم رہ گئی ہیں، حالانکہ اموات کی شرح 1.13 فیصد پر برقرارہے اور نئے کیسز کی تعداد پچاس ہزار سے نیچے پہنچ گئی ہے۔
دریں اثنا جمعہ کے روز17 لاکھ 21 ہزار 286 افراد کو کورونا وائرس کے ٹیکے دیئے گئے۔ ملک میں اب تک 32 کروڑ 36 لاکھ 63 ہزار 297 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
- یہ بھی پڑھیے:
مودی نے ٹیکہ کاری کی رفتار بڑھانے والوں کو مبارکباد دی