اطلاعات کے مطابق نے میراب مدثر ولد مدثر احمد میر ساکنہ بدوڑہ ، اچھہ بل آج سہ پہر اپنے گھر کے باہر بنے پانی کے گڈھے میں گر گیا۔
اننت ناگ: گڈھے میں گرنے سے 3 سالہ بچے کی موت - اننت ناگ کی خبریں
اننت ناگ ضلع کے اچھہ بل کے علاقے بدوڑا میں جمعرات کی سہ پہر ایک 3 سالہ بچے کی حادثاتی طور پر پانی کے گڈھے میں گرنے کے بعد موت ہوگئی۔
اننت ناگ میں ٹرنچ میں گرنے کے بعد 3 سالہ بچے کی موت
بچے کو گرتا دیکھتے ہی اس کے گھر والوں نے اسے گڈھے سے نکال کر قریبی اسپتال پہنچایا۔ لیکن ڈاکٹروں نے بچے کو مردہ قرار دیا۔
تین سالہ بچے کی موت پر محلہ میں غم کی لہر دوڑ گئی اور علاقہ کے لوگوں نے کمسن بچے کی موت پر دکھ کا اظہار کیا۔