ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8011 ایکٹیو کیسز رپورٹ ہوئے۔ آج اچانک تقریبا دوگنی رفتار سے ملک کی 23 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے ایکٹیو کیسز میں اضافہ کی اطلاعات ہیں۔
اسی عرصے کے دوران میں کورونا وائرس سے مرنے والے مریضوں کی تعداد ایک بار پھر100 سے بڑھ 117 ہو گئی ہے۔ جمعرات کو یہ تعداد 126 بدھ کے روز 133، منگل ، پیرکو97 ،97 ، اتوار کو 100 ، ہفتہ کو 108 اور جمعہ کو 113 تھی۔
ملک میں کورونا وائرس کے 23285نئے کیسز - ملک میں کورونا وائرس '
ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے کیسز میں اچانک آئی تیزی کے درمیان جمعہ کے روز تقریبا دوگنی رفتار سے ایکٹیو کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں کورونا وائرس کے 23285نئے کیسز
یہ بھی پڑھیں: مالیگاؤں: اسکول بند ہونے سے بورڈ امتحانات کی طالبات پریشان
دریں اثنا ملک میں اب تک دو کروڑ 61 لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد کو اینٹی کورونا ویکسین دی جاچکی ہے۔