نکیتا کا قتل توصیف نامی شخص نے کیا تھا اور اس میں اس کی مدد ریحان نام کے شخص نے کی تھی۔
جس وقت نکیتا کالج سے باہر نکل رہی تھی اس وقت توصیف اور ریحان کالج کے باہر کار لے کر اس کا انتظار کر رہے تھے۔ جیسے ہی نکیتا کالج کے گیٹ سے باہر نکلی تو توصیف نے اسے گاڑی میں بٹھانے کی کوشش کی لیکن نکیتا گاڑی میں نہیں بیٹھی۔ اس کے بعد اس نے نکیتا کے سر میں گولی مار دی اور گاڑی لے کر فرار ہو گئے۔