اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 53 ہزار 256 نئے کیسز، 1422 اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کے 53 ہزار 256 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 99 لاکھ 35 ہزار 221 ہوگئی ہے، جب کہ اسی عرصہ میں 1 ہزار 422 اموات بھی ہوئی ہے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3لاکھ 88 ہزار 135 تک پہبنچ گئی ہے۔

By

Published : Jun 21, 2021, 10:01 AM IST

corona virus update in india in last 24 hours
بھارت میں کورونا اپڈیٹ

وزارت صحت کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 53,256 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور 78,190 مریض اس وبا کو شکست بھی دے چکے ہیں جب کہ اسی دوران 1422 اموات بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔


بھارت میں کورونا کے 53,256 نئے کیسز کے بعد مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 2,99,35,221 ہوگئی ہے اور 1422 نئی اموات کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3,88,135 ہوگئی ہے۔

وہیں دوسری جانب 78,190 مریض اس وبا کو شکست دے چکے ہیں جس کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2,88,44,199 ہوگئی ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 7,02,887 ہے۔ جبکہ ویکسینیشن کی کل تعداد 28,00,36,898 ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:

کل کیسز: 2,99,35,221

کل صحت یاب افراد: 2,88,44,199

اموات کی تعداد: 3,88,135

فعال کیسز: 7,02,887

کل ویکسینیشن: 28,00,36,898

ABOUT THE AUTHOR

...view details