گوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 41لوگوں کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی جبکہ ایک شخص کی اس بیماری سے موت ہوگئی۔
گووا میں کورونا کے 41 نئے معاملے - کورونا کے فعال معاملے
گوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 41لوگوں کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی جبکہ ایک شخص کی اس بیماری سے موت ہوگئی۔
![گووا میں کورونا کے 41 نئے معاملے گووا میں کورونا کے 41 نئے معاملے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-10620234-1067-10620234-1613278145550.jpg)
گووا میں کورونا کے 41 نئے معاملے
ڈائرکٹوریٹ(ہیلتھ سروسز) کی طرف سے جاری بلیٹن کے مطابق نئے معاملات کے ساتھ کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 54,193ہوگئی اور اب تک 678مریض اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 54مریض صحت یاب ہوئے ہیں جنہیں ملاکر اب تک 52,831لوگ کورونا کو شکست دے چکے ہیں اور ریکوری شرح ابھی 97.49فیصد ہے۔ ریاست میں ابھی 584فعال معاملا ت ہیں۔