راہل گاندھی نے طنز کرتے ہوئے کہاکہ یہ حکومت سب کچھ فروخت کر رہی ہے اور اس کی توجہ پیسہ کمانے پر ہے۔
اس لئے لوگوں کو خود اس وبا سے بچاؤ کے لئے فکر کرنی ہوگی۔
راہل گاندھی نے طنز کرتے ہوئے کہاکہ یہ حکومت سب کچھ فروخت کر رہی ہے اور اس کی توجہ پیسہ کمانے پر ہے۔
اس لئے لوگوں کو خود اس وبا سے بچاؤ کے لئے فکر کرنی ہوگی۔
انہوں نے ٹویٹ کیا ’’کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔
وباء کی اگلی لہر کے خطرے سے بچنے کے لیے ویکسینیشن پروگرام کو رفتار دینا ضروری ہے۔
برائے مہربانی اپنا خیال رکھیں کیونکہ حکومت ہند سرکاری املاک بیچنے میں مصروف ہے۔
یو این آئی