اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Congress Releases First List of Candidates: کانگریس کی پہلی لسٹ جاری، 125 امیدواروں میں 50 خواتین شامل - Assembly Election UP 2022

اترپردیش اسمبلی انتخابات UP Assembly elections کے لیے کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے پہلی لسٹ جاری کر دی ہے Congress Releases First List، جس میں 50 خواتین کو جگہ دی گئی ہے۔ کانگریس نے اناؤ ریپ متاثرہ کی ماں آشا سنگھ کو بھی ٹکٹ دیا ہے Asha Singh Mother of Rape victim۔

UP Assembly Election Congress
UP Assembly Election Congress

By

Published : Jan 13, 2022, 12:32 PM IST

Updated : Jan 13, 2022, 2:08 PM IST

اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات Assembly Election UP 2022 کے لیے کانگریس نے امیدوارواں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

کانگریس کی پہلی لسٹ جاری

پارٹی کی جنرل سکریٹری اور اتردیش کی انچارج پرینکا گاندھی Priyanka Gandhi نے 125 امیدواروں کی پہلی لسٹ جاری کی۔

کانگریس کی پہلی لسٹ جاری

کانگریس کی طرف سے جاری کردہ فہرست میں 50 خواتین کو جگہ دی گئی ہے۔

پہلی لسٹ میں 40 فیصد امیدواروں کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

کانگریس کی پہلی لسٹ جاری

پرینکا گاندھی نے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ سبھی خواتین جدوجہد کرنے والی ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ کانگریس نے اناؤ ریپ متاثرہ کی ماں آشا سنگھ کو بھی ٹکٹ دیا ہے Congress Ticket to Asha Singh Mother of Rape Victim Unnao۔

کانگریس کی پہلی لسٹ جاری

مزید پڑھیں:


واضح رہے کہ اترپردیش میں 403 اسمبلی حلقوں میں انتخابات ہوں گے اور ووٹنگ 10 فروری کو شروع ہوگی جو سات مرحلے میں ہوگی اور دس مارچ کو نتائج کا اعلان ہوگا۔

Last Updated : Jan 13, 2022, 2:08 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details