کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ مودی حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے میں ناکام رہی ہے اور اس کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ کروڑوں نوجوانوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھیں:

راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ، 'بی جے پی حکومت کی ’ترقی‘ ایسی کہ اتوار۔ پیر کا فرق ہی ختم کردیا... نوکری ہی نہیں ہے تو کیا سنڈے یا منڈے۔'
یو این آئی