سونیا گاندھی نے پارٹی کے خزانچی پون بنسل اور جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کے ساتھ جھنڈا اپنے ہاتھوں میں لیا اور اسے کچھ دیر تک اپنے ہاتھوں میں تھامے رکھا۔
Congress Flag Fell during Sonia Gandhi's Hoisting: سونیا گاندھی کے لہرانے سے پہلے ہی گرا کانگریس کا جھنڈا - Headquarters of the All India Congress Committee
پارٹی کا جھنڈا اس وقت ایک کھمبے سے گرا جب کانگریس صدر سونیا گاندھی کانگریس کے 137 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منگل کی صبح یہاں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ہیڈکوارٹر میں اسے لہرانے کی کوشش کر رہی تھیں۔Congress Flag Fell during Sonia Gandhi's Hoisting۔
جمہوریت اور آئین کو نظرانداز کرکے آمریت چلائی جارہی ہے۔ سونیا گاندھی
بعد میں کانگریس کا ایک کارکن جھنڈا لگانے کے لیے ستون پر چڑھ گیا۔ کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی، پرینکا گاندھی واڈرا، ملکارجن کھرگے اور دیگر پارٹی ہیڈکوارٹر میں موجود تھے۔