نئی دہلی: کانگریس کے صدر ملکاارجن کھرگے نے وزیر اعظم مودی سے توانگ مسئلے پر بحث کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 'بھارت کے اہم سیلی گوڑی کوریڈور کو چیلنج کرتے ہوئے شمالی مشرقی ریاستوں کے گیٹ وے ڈوکلام میں جمفیری رینج تک چین نے تعمیراتی کیام کیا ہے۔ یہ ہماری قومی سلامتی کے لیے انتہائی تشویشناک معاملہ ہے۔ کانگریس کے صدر ملکاارجن کھڑگے نے ہفتہ کے روز اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ چین ملک میں گھس آیا ہے اور سرحد کے ساتھ اسٹریٹجک اہمیت کے حامل علاقوں میں تعمیراتی کام کر رہا ہے، لیکن حکومت اس کے بارے میں بحث کرانے کو تیار نہیں ہے۔ Mallikarjun Kharge Makes questions PM Modi on border dispute
Mallikarjun Kharge on PM Modi کھڑگے کا وزیر اعظم مودی سے سوال، چین پر بحث کب؟ - When will India hold China pe charcha
کانگریس صدر ملکاارجن کھڑگے نے وزیر اعظم مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ چین ملک میں گھس آیا ہے۔ یہ ہماری قومی سلامتی کے لیے انتہائی تشویشناک ہے۔ نریندر مودی جی ملک میں چین پر بحث کب ہوگی۔ Mallikarjun Kharge Makes questions PM Mod
کھڑگے کا وزیر اعظم مودی سے سوال، چین پر بحث کب؟
کھڑگے نے کہا کہ شمال مشرقی سرحد پر اسٹریٹجک اہمیت کے حامل علاقوں میں چین جس طرح اپنی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے وہ ملک کی سلامتی کے لیے تشویشناک ہیں اور حکومت کو اس پر ملک کے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا "چین کی جمفیری رج تک بنیادی ڈھانچے کی تعمیر بھارت کے اسٹریٹجک 'سلیگوڑی کوریڈور' کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ جو شمال مشرقی ریاستوں کے لیے گیٹ وے ہے۔ یہ ہماری قومی سلامتی کے لیے انتہائی تشویشناک ہے۔ نریندر مودی جی، ملک میں چین پر بحث کب ہوگی۔
مزید پڑھیں: