نئی دہلی: کانگریس نے تلنگانہ ریاستی اکائی کے لئے 28 نائب صدور، 84 جنرل سکریٹریز اور26 اضلاع کے لئے عہدیداروں کا تقرر کیا ہے۔ یہ اطلاع دیتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے ان تقرریوں کو منظوری دے دی ہے اور تمام عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ فوری اثر سے چارج سنبھال لیں۔Telangana Congress Unit
انہوں نے بتایا کہ پارٹی نے محترمہ پدماوتی ریڈی، محترمہ بی شوبھا بھاسکر، محترمہ کے پشپلیلا، محترمہ ایم شردھا گوڑ کے علاوہ سینئر لیڈران سی کرن ریڈی، سدھاکر گوڑ، جی ونود، انل کمار سمیت 24 سینئر لیڈران کو نائب صدر بنایا ہے۔ کانگریس نے ریاستی تنظیم کے لیے 84 جنرل سکریٹری بھی مقرر کیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پارٹی نے ریاست کے 26 اضلاع کے لیے ضلع صدر، نائب صدر اور جنرل سکریٹری بھی مقرر کیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: Congress Accuses Govt Over China حکومت چین کے معاملے پر بحث سے بھاگ رہی ہے، کانگریس
Telangana Congress Unit کانگریس نے تلنگانہ ریاستی یونٹ کے لیے عہدیداروں کا تقرر کیا - کانگریس نے تلنگانہ کے لیے عہدیداروں کا تقرر کیا
کانگریس نے تلنگانہ ریاستی اکائی کے لئے 28 نائب صدور، 84 جنرل سکریٹریز اور26 اضلاع کے لئے عہدیداروں کا تقرر کیا ہے۔Telangana Congress Unit
Etv Bharat
یواین آئی