اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بارہمولہ: واڈورہ یونیورسٹی میں زراعت سے متعلق پروگرام کا انعقاد - شمالی کشمیر

گزشتہ کچھ سالوں سے موسم کی لگاتار تبدیلی سے فصلوں  کو کافی نقصان ہو رہا ہے اور آج اس سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں کم سے کم 50 لوگوں نے شرکت کی۔

واڈورہ یونیورسٹی
واڈورہ یونیورسٹی

By

Published : Oct 7, 2021, 7:37 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے زرعی یونیورسٹی واڈورہ میں شعبہ زراعت کی جانب سے طلبہ کے لئے ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

واڈورہ یونیورسٹی

گزشتہ کچھ سالوں سے موسم کی لگاتار تبدیلی سے فصلوں کو کافی نقصان ہو رہا ہے اور آج اس سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں کم سے کم 50لوگوں نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:۔زرعی یونیورسٹی واڈورہ میں تقریب کا اہتمام


ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے پروگرام کے منتظم پروفیسر ریحانہ نے بتایا کہ اس پروگرام میں ملک کے مختلف ریاستوں سے پروفیسروں نے حصہ لیا اور اس موضوع پر روشنی ڈالی۔


انہوں نے بتایا کہ آنے والے وقت میں ایسے پروگرام جاری رہیں گے اور ہماری کوشش ہے کہ یونیورسٹی کے طلبہ اس میں شرکت کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details