اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

نتیش کمار نے 13 کلومیٹر طویل الیویٹیڈ پل کا افتتاح کیا - فصلوں کی حصولیابی

کسانوں کی تحریک کے تعلق سے وزیراعلی نتیش کمار نے کہا کہ حکومت تو چاہتی ہے بات کرنا، فصلوں کی حصولیابی میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔

نتیش کمار نے 13 کیلو میٹرالیویٹیڈ پل کا افتتاح کیا
نتیش کمار نے 13 کیلو میٹرالیویٹیڈ پل کا افتتاح کیا

By

Published : Dec 1, 2020, 3:06 PM IST

دارالحکومت پٹنہ کے دیگھا علاقے میں وزیر اعلی نتیش کمار نے 12.73 کلو میٹر طویل الیویٹیڈ پل کا افتتاح کیا، اس کی تعمیر میں تقریباً 13 سو کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں۔

وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا کہ اس پل کی وجہ سے لوگوں کو بہت سہولت ہوگی، اس کو 2018 میں ہی تیار ہونا تھا، مگر تھوڑی تاخیر ہوگئی۔

نتیش کمار نے 13 کیلو میٹرالیویٹیڈ پل کا افتتاح کیا

کسانوں کی تحریک کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت ان سے بات کرنا چاہتی ہے، اس نئے قانون کی وجہ سے کسانوں کو اپنے فصلوں کو فروخت کرنے میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی، حصولیابی آسان ہو گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ریاست میں تو پہلے ہی اس کا نظم کر دیا تھا، اب پیکس کے ذریعہ فصلوں کی خریداری ہوتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details