کونسل فار دی انڈین اسکول سرٹیفکیٹ ایگزامنیشن نے کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے سبب دسویں جماعت کا امتحان منسوخ کر دیا ہے۔
وہیں جاری کیے گیے سرکولر میں کہا گیا ہے کہ 12 ویں جماعت کے امتحان کو لیکر یکم جون کو حالات کا جائزہ لیتے ہوئے فیصلہ کیا جائےگا۔