اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Cheaper and Costlier in Budget 2023 بجٹ 2023 میں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا ہوا - سونے اور چاندی کے زیورات سستے

کسٹم ڈیوٹی میں کمی سے سونے اور چاندی کے زیورات سمیت کئی اشیاء سستی ہو گئی ہیں۔ ان میں کیمرہ لینز، موبائل پارٹس اور سائیکل شامل ہیں۔ product price cheap or expensive after budget 2023

بجٹ 2023 میں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا ہوا
بجٹ 2023 میں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا ہوا

By

Published : Feb 1, 2023, 1:02 PM IST

Updated : Feb 1, 2023, 2:12 PM IST

نئی دہلی: لوگوں کو حکومت کے بجٹ سے بہت امیدیں وابسطہ ہیں کیونکہ اسی بجٹ کی بنیاد پر اگلے ایک سال کا عوام کے گھر کا بجٹ تیار کیا جاتا ہے۔ بجٹ کے اعلانات میں سب کی نظریں ریلیف اسکیم پر لگی ہوئی ہیں۔ انکم ٹیکس میں ریلیف کے بعد زیادہ تر لوگ سستی یا مہنگی چیزوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ بجٹ 2023 سے سستی اور مہنگی ہونے والی اشیا درج ذیل ہیں۔

سستی اشیاء

  • ایل ای ڈی ٹیلی ویژن سستے ہوں گے۔
  • الیکٹرک گاڑیاں سستی ہوں گی۔
  • بائیو گیس سے متعلق چیزیں سستی ہوں گی،
  • کھیلونے اور سائیکلیں سستی ہوں گی۔
  • کسٹم ڈیوٹی 13 فیصد کر دی گئی۔
  • بیٹریوں پر درآمدی ڈیوٹی میں کمی کی جائے گی۔
  • ایل ای ڈی ٹیلی ویژن سستے ہوں گے۔
  • موبائل فون اور کیمرے سستے ہوں گے۔

مہنگی اشیاء

  • سگریٹ مہنگا ہو جائے گا
  • سونے اور چاندی کے زیورات مہنگے ہوں گے۔
  • ایل پی جی چمنی مہنگی ہو گی۔
  • سگریٹ مہنگے ہو جائیں گے۔
  • خواتین کے لیے بچت اسکیم کا اعلان۔
  • دو لاکھ کی بچت پر 7.5 فیصد سود دیا جائے گا۔
  • بزرگ شہری اب 15 لاکھ روپے کے بجائے 30 لاکھ روپے تک جمع کر سکتے ہیں۔
  • ماہانہ آمدنی کی اسکیم میں اکاؤنٹ ہولڈر 4.5 لاکھ روپے کے بجائے 9 لاکھ روپے تک جمع کر سکتا ہے۔
  • امرت دھروہار یوجنا اگلے تین سالوں میں نافذ کی جائے گی، جس میں دلدلی زمین، ماحولیاتی سیاحت اور مقامی برادریوں کو روزگار فراہم کرنے پر توجہ دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:۔Budget Session 2023 انکم ٹیکس میں بڑی چھوٹ، اب سات لاکھ روپے تک ٹیکس نہیں دینا پڑے گا

حکومت ملک کو خود کفیل بنانے کے لیے پہل کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت 2014 میں شروع کیے گئے 'میک ان انڈیا' پروگرام کو مضبوط بنانے کے لیے کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ کر سکتی ہے۔ گزشتہ بجٹ میں بھی وزیر خزانہ نے نقلی زیورات، چھتریوں اور ائرفونز جیسی کئی اشیاء پر درآمدی ڈیوٹی بڑھا کر گھریلو مینوفیکچرنگ کو مضبوط بنانے پر زور دیا تھا۔ ایسے میں اس سال بھی کئی دیگر سامانوں پر درآمدی ڈیوٹی بڑھنے والی ہے اور پھر ان کے میک ان انڈیا پروڈکٹس کو فائدہ مل سکتا ہے۔

Last Updated : Feb 1, 2023, 2:12 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details