ریاست ہماچل پردیش کے ضلع کلو کی چندر بھاگہ ندی میں برف منجمد ہونے سے ندی کے مختلف حصوں میں برف کے تودے دکھنے لگے ہیں۔
چندربھاگہ ندی کے علاوہ دیگر علاقوں مثلا خنجر، شکٹوں، ارگوس میں بھی یہی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔
سلپٹ پل کے قریب بھی ندی منجمد ہوگئی ہے اور یہاں بھی برف کے تودے دکھائی دینے لگے ہیں۔
مزید پڑھیں:موسم کا مزاج بدلتے ہی علاقے کو برف کی سفید چادر نے ڈھک لیا