بپن راوت نے سرحدی علاقوں کے فوجی اڈوں کا جائزہ لینے کے بعد فوج کی تعریف کی اور کہا کہ بھارتی افواج جس طرح سے سرحد کی حفاظت کرتی ہے، دنیا میں کہیں بھی ایسا دیکھنے کو نہیں ملتا۔
خیال رہے کہ جنرل راوت نے آج بطور چیف آف ڈفنس ایک برس مکمل کر لیا ہے۔

اس موقع پر وہ اروناچل پردیش اور آسام میں فوجی اڈوں کا مشاہدہ کر رہے تھے۔
مزید پڑھیں:بھارت بایوٹیک کی کو-ویکسین کو ایمرجنسی استعمال کی ملی منظوری
اس موقع پر جنرل بپن راوت نے کہا کہ صرف بھارتی افواج ہی مشکل صورتحال میں متحرک رہتے ہیں، اور اپنے ملک کی سرحد کی حفاظت کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔