کرائم برانچ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ کرائم برانچ کی مختلف ٹیموں نے جے کے پی سی سی بدعنوانی کے متعلق ایک ایف آئی آر کو لے کر کشمیر کے گاندربل ، نشاط اور سوپور کے علاقوں میں چھاپے مارے۔
جے کے پی سی سی بدعنوانی : کرائم برانچ کشمیر کی جانب سے چھاپے ماری - raids in kashmir
کرائم برانچ کشمیر نے جمعرات کے روز جے کے پی سی سی بدعنوانی سے متعلق ایک معاملے میں وسطی اور شمالی کشمیر کے تین مقامات پر چھاپے مارے۔
جے کے پی سی سی گھوٹالہ : کرائم برانچ کشمیر کی جانب سے چھاپے ماری
جے کے پی سی سی بدعنوانی سے متعلق پہلے ہی کیس درج کیا گیا ہے جبکہ چھاپہ ماری، پوچھ گچھ اور تفتیش جاری ہے۔