جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے وپزن میں فوج کی جانب سے تلاشی کارروائی کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بجبہاڑہ کے وپزن علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اس کے فوراً بعد فوج نے علاقے کا محاصرہ شروع کیا۔ اس دوران فوج کی اضافی نفری تعینات کی گئی اور گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔
وپزن بجبہاڑہ میں تلاشی مہم شروع - بجبہاڑہ میں تلاشی مہم شروع
عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بعد فوج نے علاقہ کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی کارروائی جاری ہے۔
وپزن بجبہاڑہ میں تلاشی مہم
یہ بھی پڑھیں: رواں برس 100 سے زائد عسکریت پسند ہلاک کیے گئے: پولیس
گذشتہ چار دنوں میں وادی کشمیر میں حفاظتی اہلکاروں نے دس عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔