اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

گجرات میں آج سے بس خدمات پر پابندی - ahmedabad, gujarat

کووڈ 19 کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے احمدآباد میونسپل ٹرانسپورٹ سروس (اے ایم ٹی ایس) اور احمد آباد بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم بسز آپریشن نے آج سے آئندہ احکامات تک بسوں کے چلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

Bus services banned in Gujarat from today
گجرات میں آج سے بس خدمات پر پابندی

By

Published : Mar 18, 2021, 10:10 AM IST

کورونا میں مزید اضافے کے بعد اے ایم ٹی ایس اور احمدآباد بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم بسز آپریشن نے کہا ہے کہ 'آئندہ احکامات جاری ہونے تک احمدآباد میں بسوں کے چلنے پر پابندی عائد رہے گی۔'

آئیے جانتے ہیں کہ اس فیصلے پر احمدآباد کے عوام کی رائے کیا ہے۔

ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details